4.5152807
gb
Send money with Profee

یورپ سے رقم منگوائیں
اور حاصل کریں 1600
روپے کا انعام!

یورپ یا برطانیہ میں موجود اپنے جانئےوالوں کو Profee (پروفی) استعمال کرنے کا مشورہ دیں اور ریفرل لنک بھیج کر 1600 روپے کا انعام پائیں.

کیا آپ یورپ سے پاکستان رقم بھیجنا چاہتے ہیں؟

رقم تیزی سے اور محفوظ طریقے سے مارکیٹ سے بہتر ریٹ پر منتقل کریں اور پہلے ٹرانسفر پر 0 فیصد فیس کے ساتھ ہمیں آزمائیے۔

1600 روپے کا انعام کیسے حاصل کریں؟

لنک شیئر کریں

اپنا ریفرل لنک یورپ یا برطانیہ میں کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو آپ کو رقم بھیجنا چاہتا ہو۔

رقم بھیجنے والا سائن اپ کرے

رقم بھیجنے والا آپ کے لنک کے ذریعے Profee پر سائن اپ کرے اور کم از کم 100 یورو کی پہلی رقم ٹرانسفر کرے۔

ہم سے دونوں انعام پائیں

ایسا کرنے پرProfee رقم بھیجنے والے کو 5  یورو اور پہلی بار رقم وصول کرنے والے (یعنی آپ) کو 1600  روپے کا انعام دے گا۔ 

ہر ٹرانسفر پر فائدہ اٹھائیں

Profee referral program

آسانی

اہم بات یہ کہ آپ کو کوئی اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف چند ہی مراحل میں ٹرانسفر مکمل ہوجاتی ہے۔
Profee referral program

شفافیت

بھیجتے ہوئے جتنی رقم بتائی جاتی ہے اتنی ہی وصول بھی ہوتی ہے اور اس میں کسی قسم کے چھپے ہوئے چارجز یا فیس لاگو نہیں ہوتی۔
Profee referral program

خصوصی پیشکش

رقم بھیجنے والے سے پہلے ٹرانسفر پر کوئی فیس نہیں لی جاتی اور خصوصی ایکسچینج ریٹ فراہم کیا جاتا ہے تاکہ آپ کو زیادہ رقم موصول ہو۔
Profee referral program

تیز رفتار سروس

Profee کا استعمال کرتے ہوئے اتنی تیزی سے رقم حاصل کریں جیسے بھیجنے والا آپ کے قریب ہی ہو۔

100 فیصد محفوظ ٹرانسفر کے
ساتھ مکمل اطمینان

محفوظ ٹرانسفر

ہم عالمی سیکیورٹی معیارات پر مکمل عمل کرتے ہیں۔

مددگار معاونت

Profee کے نمائندے ہروقت مدد کے لیے تیار ہیں۔

پرائیویسی کا خاص خیال

ہم آپ کے ڈیٹا اور فنڈز کو محفوظ رکھتے ہیں۔

جانئے ہزاروں صارفین Profee پر اعتماد کیوں کرتے ہیں

سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات

Profee کے ساتھ انعام کیسے حاصل کریں؟

  1. 1. اپنا ریفرل کوڈ حاصل کریں۔
  2. 2. اسے یورپ یا برطانیہ میں کسی شخص کے ساتھ شیئر کریں۔
  3. 3. وہ شخص آپ کے کوڈ سے سائن اپ کرے۔
  4. 4. وہ شخص آپ کے کوڈ سے سائن اپ کرے۔
  5. 5. جب ٹرانسفر مکمل ہوجائے، تو رقم بھیجنے والے کو 5 یورو اور پہلی بار رقم وصول کرنے والے کو 1600 روپے بطور انعام ملے گا۔

نعام کس کو ملتا ہے؟

  • • رقم بھیجنے والے اور سائن اپ کرنے والے کو 5 یورو کو ملتے ہیں۔
  • • پہلی مرتبہ رقم وصول کرنے والے کو 1600 روپے دیے جاتے ہیں۔ رقم وصول کرنے والے کے لیے ضروری نہیں کہ اس نے کوڈ خود شیئر کیا ہو، وہ کوئی اور بھی ہوسکتا ہے۔

رقم بھیجنے والا کون ہوسکتا ہے؟

  • • Profee کا نیا صارف ہونا چاہیے۔
  • • اس کا اکاؤنٹ فعال اور بلاک نہ ہو۔
  • • وہ یورپ یا برطانیہ کا میں رہ رہا ہو۔

اگر میں یورپ یا برطانیہ میں نہیں رہتا؟

وہ یورپ یا برطانیہ کا میں رہ رہا ہو۔
لیکن اگر آپ پاکستان میں ہیں، تو بھی اپنے کسی عزیز، دوست یا کاروباری پارٹنر کو یورپ یا برطانیہ میں ریفر کرکے 1600 روپے حاصل کرسکتے ہیں، بشرطیکہ وہ آپ کو 100 یورو یا اس سے زائد کی پہلی رقم ٹرانسفر کریں۔

کیا رقم وصول کرنے والے کو بھی رجسٹر ہونے کی ضرورت ہے؟

نہیں، وصول کنندگان کو Profee اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہے — بھیجی گئی رقم اور بھیجنے والے کی پہلی ٹرانسفر کا 1600 روپے کا انعام اسی بینک اکاؤنٹ یا موبائل والیٹ (Easypaisa یا JazzCash) میں منتقل کیا جاتا ہے جو وصول کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔

پروفی Profee صرف UK، EU اور EEA میں رہنے والے صارفین کو ہی فنانشل سروس مہیا کرتا ہے۔ دوسرے ریجن کے رہائشی فی الحال رجسٹریشن کے لئے اہل نہیں ہیں۔ البتہ وہ ہماری سروس UK، EU یا EEA میں رہنے والے افراد کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔

انعام کتنے وقت میں ملے گا؟

پاکستان میں رقم بھیجیں۔
اپنا کوڈ حاصل کریں۔
تمام شرائط پوری ہونے کے بعد 30 دن کے اندر انعام موصول ہوجائے گا۔

یفرل انعام کہاں جمع کیا جاتا ہے؟

بھیجنے والے کو ملنے والا €5 کا انعام، بائی ڈیفالٹ، اس بینک کارڈ میں جمع کیا جاتا ہے جو گزشتہ 30 دنوں کے اندر کی گئی حالیہ ٹرانسفر میں استعمال ہوا ہو۔ اگر وہ کارڈ دستیاب نہ ہو یا انعام 30 دن کے اندر موصول نہ ہو، تو براہ کرم Profee کسٹمر کیئر سے رابطہ کریں۔

وصول کنندہ کو ملنے والا 1600 روپے کا انعام اسی اکاؤنٹ میں جمع کیا جاتا ہے جو بھیجنے والے کی پہلی ٹرانسفر وصول کرنے کے لیے استعمال ہوا ہو — یعنی بینک اکاؤنٹ یا موبائل والیٹ (Easypaisa یا JazzCash)۔